بیجنگ : چین کے صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں بنیادی تعلیم کے کام پر ایک اہم ہدایت جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے مرکزی کمیٹی نے بنیادی تعلیم کو ایک بنیادی اور پیش رو کام سمجھ کر اسے مضبوطی سے فروغ دیا ہے، اور متعدد اقدامات کے ذریعے بنیادی تعلیم کے شعبے میں نمایاں ترقی حاصل کی ہے، جس سے تعلیمی طاقت کے حامل ملک کی تعمیر کے لیے مضبوط سہارا فراہم ہوا ہے۔ شی جن پھنگ نے زور دیا کہ پارٹی کی تعلیمی پالیسی پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے اور ایسے سوشلسٹ معماروں اور جانشینوں کی تربیت کی جائے جو اخلاقی، فکری، جسمانی، جمالیاتی اور عملی صلاحیتوں کے اعتبار سے ہمہ جہت طور پر ترقی یافتہ ہوں۔ بیجنگ میں قومی بنیادی تعلیم کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں شی جن پھنگ کی اہم ہدایت شرکاء تک پہنچائی گئی۔
Trending
- چین میں” فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول 2026 مناسبت سے خصوصی کھپت سیزن کا باضابطہ آغاز
- دوسرے “سلک روڈ اسٹار” بین الاقوامی موسیقی مقابلے کا پہلا مرحلہ کل نشر ہوگا
- نیپال میں مٹی کے تودوں سے متاثرہ علاقے میں پھنسے ایک چینی شہری کو بحفاظت نکال لیا گیا
- چینی صدر کا چائنا میڈیا گروپ کے پروگرام “شیاؤ لابا” (لٹل ٹرمپٹ) کی 70ویں سالگرہ پر تہنیتی خط
- چین کی امداد نے نیپال میں آفت کے بعد ریسکیو اور بحالی کے لیے اہم معاونت فراہم کی ، نیپالی میڈیا حکام
- لاپتا افراد کی تلاش جاری، 531 افراد کا سراغ مل گیا: شیگاتسے شہر کے قائم مقام میئر نوربو سیرنگ
- چین، لاپتا افراد کے اہل خانہ کے لیے 24 گھنٹے خصوصی سروس، ہاٹ لائن پر 565 کالز موصول
- آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ
- 2ماہ میں تجارتی خسارہ 18 فیصد بڑھ کر 7.1 ارب ڈالر ہوگیا
- مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ