News Views Events
Apna Watan

سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی

0

بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ 

برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ 

مربن کروڈ کی قیمت میں سب سے زیادہ 18 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک بیرل برینٹ کروڈ کی قیمت 108 ڈالرز ہوگئی۔ 

اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ فیصد اضافے کے بعد 92 ڈالرز ہوگئی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.