بیجنگ : چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ زے جیانگ کے اشتراک سے تیار کی گئی تین اقساط پر مشتمل خصوصی ٹیلی ویژن دستاویزی فلم ” ورلڈ ای وو ،شی جن پھنگ کی رہنمائی میں ای وو کی ترقی” چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی جامع چینل پر رات آٹھ بجے نشر کی جا رہی ہے، جس کی ایک قسط ہر شب پیش کی جا رہی ہے۔یہ دستاویزی فلم جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے ای وو کی ترقی پر مسلسل توجہ اور رہنمائی کو مرکزی موضوع بناتی ہے۔ اس میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران ای وو کی جانب سے “آٹھ آٹھ حکمتِ عملی” پر عمل درآمد، درست ترقیاتی نظریے کو مضبوطی سے اپنانے، مقامی حالات کے مطابق اقدامات کرنے اور کاؤنٹی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے عملی تجربات اور نمایاں کامیابیوں کو جامع انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر