ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں کمی طلب کا مسئلہ پیدا ہو رہا ہے، ایل پی جی ڈیلر
تفتان کے راستے ایران سے ایل پی جی کی سپلائی میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ کوئٹہ سے ایل پی جی ڈیلر شوکت عیسی زئی کے مطابق براستہ تفتان یومیہ ایران سے ایل پی جی کے پانچ سے دس باوزر آ رہے ہیں۔
پی این پی