امریکا کا ایرانی ڈرون نیٹ ورک کی معلومات پر ڈیڑھ کروڑ ڈالرز انعام کا اعلان
ریوارڈز فار جسٹس پروگرام نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ 7 کیپاس سینئر اہلکاروں، ان کے معاونین اور مالیاتی نیٹ ورک سے متعلق معلومات درکار ہیں۔۔
پی این پی