News Views Events
Apna Watan

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ

0

فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 464 پوائنٹس کا اضافہ ہے۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 80 ہزار 311 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس تقریباً ایک ہزار پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 74 کروڑ شیئرز کے سودے 32 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 35 ارب روپے بڑھ کر 20 ہزار 177 ارب روپے ہوگئی۔



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.