ایران کی “خلیج فارس اتھارٹی “نے کہا کہ امریکی حکام بار بار یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھول دی گئی ہے، تاہم اس سے زمینی حقیقت تبدیل نہیں ہوتی۔ اتھارٹی کے مطابق، آبنائے ہرمز اب بھی بند ہے اور جب تک امریکہ ایران کی جانب سے پیش کردہ شرائط کو قبول نہیں کرتا، آبنائے کو دوبارہ نہیں کھولا جائے گا۔
Trending
- ایشین گیمز: مریم کریم نے متحدہ عرب امارات کو پہلا گولڈ میڈل دِلا دیا
- آغا مصطفیٰ ڈراموں میں معاوضے کی عدم ادائیگی پر برہم، اہم انکشافات کردیئے
- تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
- لاہور: 27 لاکھ روپے مالیت کا سونا چوری، متاثرہ شخص کا بھانجا گرفتار
- ارشد ندیم ایشین گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے
- ’اسپٹنگ امیج‘ سے شہرت پانے والے مشہور کامیڈین چل بسے
- گڈز ٹرانسپورٹرز کے لیے موٹرویز کھولی جائیں، ایسوسی ایشن کا مطالبہ
- گزشتہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں بدانتظامی پر وائٹ پیپر
- بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا اوپن اے آئی کے ساتھ نئی شراکت داری کا اعلان
- مقابلہ حسن جیتنے والی بھارتی انفلوئنسر کی پراسرار موت، تحقیقات جاری