News Views Events
Apna Watan

کویت کے وزیر خارجہ چین کا سرکاری دورہ کریں گے

0

بیجنگ : چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ کویتی وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر 23 سے 24 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.