کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد امریکی کرنسی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں 17 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت 305 روپے 64 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
دوسری جانب پاکستانا سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 180 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 888 ہوگیا جو گزشتہ روز 45 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Trending
- حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف ضم کرکے نیا پے اسکیل جاری کرنے کا فیصلہ
- فیفا ورلڈ کپ 2026: کینیڈا اور بوسنیا کا میچ 1-1 گول سے برابر
- بجٹ 2026- 2027 : فارمولا دودھ، گھی سمیت درجنوں اشیا پر ٹیکس عائد
- لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
- FIFA World Cup; Opening ceremony in Canada after Mexico, Nora Fatehi’s brilliant performance
- بجٹ کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
- خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ
- Colorful opening ceremony of FIFA World Cup 2026 in America too, fans are excited
- آئی ٹی برآمدات 4.5 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا