شانگلہ کے نوجوان فیض محمد کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق شانگلہ فیض محمد نامی نوجوان بھارت میں اپنی بیوی سے ملنے گیا تھا ،فیض محمد نامی نوجوان نے دبئی میں انڈین لڑکی سے شادی کی تھی ۔
فیض محمد غیر قانونی طریقے سے نیپال کے راستے بھارت گیا تھا ،
انڈین پولیس نے چند دن پہلے نوجوان کو حیدر آباد سے حراست میں لیا تھا،
فیض محمد کا تعلق شنگ بشام ضلع شانگلہ سے ہے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن