رم اللہ (شِنہوا)فلسطین کے 100 سے زائد ایتھلیٹس رواں ماہ چین میں ہونے والے ہانگژو ایشین گیمزکے لیےتیاریوں میں مصروف ہیں تاکہ ٹورنامنٹ کے دوران تمغے جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کیا جاسکے۔
23 ستمبر سے 8 اکتوبر تک چین کے صوبے ژی جیانگ میں ہونے والے19ویں ایشین گیمز میں پورے ایشیا سے 12ہزار سے زائدایتھلیٹس شرکت کریںگے۔
ایشین گیمز کے لیے چینی دستے کے سربراہ نادرجیوسی نے شِنہوا کو بتایا کہ چین کے پاس کھیل کے مقابلوں کی میزبانی کا بہت اچھا تجربہ اوراعلیٰ صلاحیت موجود ہے اور یہ چیز ہم اپنی ٹیموں کے ذریعے دیکھتے ہیں جو آمد کے پروگرامز، رہائش اور تمام تکنیکی معاملات میں منظم چینی ٹیموں کی تقلید کرتی ہیں۔
پہلی بار چین کےدورہ پر جانے والےنادرجیوسی کے مطابق چین میں اعلیٰ سطح کے انتظامات ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ چین عالمی معیار قائم کرتے ہوئے کھیلوں کے بڑے ایونٹس کی مسلسل میزبانی کررہا ہے۔
Trending
- باجوڑ؛ شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 عدد موٹر گولے برآمد
- پاکستان ہاکی کیلیے بڑی خبر؛ یورپ کی ٹاپ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
- نعمان اعجاز کے بیٹے زاویار نعمان بچپن میں کس سنگین بیماری کا شکار ہوئے؟ حیران کن انکشاف
- اپیک 2026: چین کی میزبانی میں عالمی تعاون کا دائرہ وسیع
- کینیڈا کا 700 سے زائد امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات کا اعلان
- چین کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کا مضبوطی سے دفاع کیا جائےگا، سدرن تھیٹر کمانڈ
- اسرائیل کا اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی میں زبردستی داخلہ، یو این کے سیکرٹری جنرل کی شدید مذمت
- پمز اسپتال کے مالیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئی
- انگلینڈ میں انضمام الحق کے پورٹریٹ کے ساتھ قومی کرکٹرز کی تصاویر وائرل
- آسٹریلیا کا مکمل طور پر اے آئی سے تیار کردہ گانوں کو میوزک چارٹس سے خارج کرنے کا فیصلہ