بیجنگ :نو ستمبر کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے لیے خصوصی خلائی تدریسی سرگرمی “تھیان گونگ کلاس ” کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ چین کے خلائی اسٹیشن پر انسان بردار خلائی مشن انجام دینے والے شین ژو 23 کے عملے کے ارکان کمانڈر ژو یانگ ژو، اسپیس پائلٹ ژانگ ژی یوان اور ہانگ کانگ کی پہلی پے لوڈ ماہر لی جیا ینگ ہانگ کانگ اور مکاؤ کے طلبہ کے لیے ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام اور سائنسی تجربات کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ چین کے خلائی اسٹیشن سے منعقد ہونے والی “تھیان گونگ کلاس” کی پانچویں نشست ہے۔
Trending
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
- چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
- اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن منفی، آج 698 پوائنٹس کی کمی
- سعودیہ، امارات، امریکا سے پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟
- چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر
- چین اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مستقل طور پر آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، چینی نائب صدر