سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے عسیر ریجن کے گورنر اور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین شہزادہ ترکی بن طلال سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد فاروق عسیر کے گورنر ہاؤس پہنچے جہاں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے ان کا استقبال کیا۔
ملاقات کے دوران دوستانہ بات چیت میں مشترکہ دلچسپی کے امور اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کےطریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستانی سفیر نے عسیر ریجن کے دورے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کی ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Trending
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
- چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
- اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن منفی، آج 698 پوائنٹس کی کمی
- سعودیہ، امارات، امریکا سے پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟
- چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر