پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ون ڈے کرکٹ میں تیزترین 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔شاہین آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں حاصل کیا، قومی بولر نے سری لنکا کے تنزید حسن کو آؤٹ کرکے 100 ویں وکٹ حاصل کی۔یاد رہے کہ شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیز ترین فاسٹ بالر بن گئے شاہین آفریدی نے 51 میچز میں 100 وکٹوں کا کارنامہ انجام دیا۔ اس سے قبل مچل اسٹارک نے 52 میچز میں سو وکٹیں حاصل کی تھیں۔خیال رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ورلڈ کپ 2023 کے 31 ویں میچ میں بنگلادیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بنگلا دیش کے خلاف اہم میچ میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں اور اوپنر امام الحق کی جگہ فخر زمان، نائب کپتان شاداب خان کی جگہ اسامہ میر اور محمد نواز کی جگہ سلمان علی آغا کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
Trending
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن
- 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ میں چین میں سرمایہ کاری کے بڑھتے مواقع نمایاں