کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری میں آج زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کی ابتداء میں 100 انڈیکس میں 200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 51 ہزار 600 سے تجاوز کر گیا تھا۔
کاروبار کے درمیان مارکیٹ میں زبردست تیزی جاری ہوئی اور اس دوران 100 انڈیکس 1.04 فیصد اضافے سے 52 ہزار کی سطح عبور کرگیا تھا تاہم چند منٹوں بعد ہی 100 پوائنٹس سے زائد گر پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک بار پھر 52 ہزار سے نیچے آگیا۔
آج 100 انڈیکس مجموعی طور پر اب تک 455 پوائنٹس بڑھا جو اس وقت 51 ہزار 938 پر ہے جب کہ گزشتہ روز پی ایس ایکس 100 انڈیکس 51 ہزار 812 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 6 پیسے مہنگا ہو کر ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی خرید و فروخت 281 روپے ایک پیسے میں جاری ہے۔
Trending
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین
- برکس تعاون میکانزم کو مسلسل فروغ مل رہا ہے، چینی صدر
- ’وہ مجھے بیوی نہیں، کچھ اور سمجھتے تھے‘، ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات
- مٹی کا تیل 17روپے 35 پیسے فی لیٹر مہنگا
- چین کی بین الاقوامی انسدادِ دہشت گردی تعاون مضبوط بنانے کی اپیل
- مصنوعی ذہانت کی عالمی حکمرانی کے حوالے سے چین کا کردار قابل تحسین ہے ، سابق وزیر اعظم اردن