اسلام آباد (نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سابق امیرالبحرایڈمرل محمدامجد کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعزاز میں ’’کنگ عبدالعزیزمیڈل‘‘ سے نوازا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں سابق امیرالبحرایڈمرل محمدامجد کو ’’کنگ عبدالعزیز میڈل‘‘ سے نوازا گیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ سابق امیرالبحرایڈمرل محمدامجدخان نیازی کوانکی گراں قدر خدمات کے اعزاز میں ایوارڈسےنوازا گیا ، ایوارڈ کی تقریب مکہ کےکلاک ٹاورمیں ہوئی، دونوں ممالک کےسول وعسکری حکام نے شرکت کی۔
خیال رہے پاک بحریہ سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی 7 اکتوبر کو سبکدوش ہوئے تھے اور پاک بحریہ کی کمان نئے ایڈمرل چیف نوید اشرف کے حوالے کی تھی۔
Trending
- پیٹرولیم لیوی پر 60 روپے فی لیٹر کمی کی جائے: پاکستان بزنس فورم
- مشرق وسطیٰ میں تشویش کی شدت، پی ایس ایکس 100 انڈیکس پونے دو فیصد گرگیا
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی