بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں گزشتوں دہائیوں میں آنے والے معاشی استحکام کے بعد ٹیکنالوجی کی ترقی کا سفر تیز تر ہوگیا ہے۔ کوئی دن نہیں جاتا جب کسی نہ کسی شعبے میں پیش قدمی کی خبر سامنے نہ آتی ہو۔
اس سلسلے کی تازہ اطلاع کے مطابق چین نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے آزمائشی سیارہ لانچ کر دیا ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی چین میں جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیکنالوجیز کے لیے ایک آزمائشی سیٹلائٹ لانچ کیا ہے جو کامیابی سے اپنے طے کر دہ مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 505 واں فلائٹ مشن تھا۔
Trending
- یو ایس اوپن: عالمی نمبر ایک ریباکینا اور دفاعی چیمپئن سبالینکا فائنل میں آمنے سامنے
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ’ٹیلر سوئفٹ‘ کے نام پر رکھ دیا
- عوام کو حقیقی ریلیف کیلئے مقررہ نرخوں پر اشیاء کی فراہمی یقینی بنائینگے،شفقت محمود
- ویمنز ایشیا کپ: پاکستان شکست کا بدلہ لینے، سری لنکا دوبارہ فائنل کھیلنے کیلیے بےتاب
- شہزادی ڈیانا کا مشہور ’ریونج ڈریس‘ نیلامی کے لیے تیار، کتنے میں فروخت ہونے کا امکان؟
- ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی مواقع اور کاروباری ترقی کے نئے دور کا آغاز
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
- ایشین گیمز کیلیے 165 ارکان کو این او سی جاری
- مشہور بھارتی پنجابی گلوکار پر فائرنگ کی خبریں، والد نے اہم وضاحت کردی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا