بیجنگ(نیوز ڈیسک)امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکہ یوکرین کے لیے اپنی فوجی حمایت جاری رکھے گا لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یوکرین کے لیے امریکی فوجی امداد 2022 اور 2023 کی طرح ہی برقرار رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ کا حتمی ہدف یوکرین کو اپنا صنعتی اور فوجی صنعتی نظام قائم کرنے میں مدد دینا ہے ، تاکہ یوکرین آزادانہ طور پر فنڈز جمع کرسکے اور اسلحے کی تیاری اور وصول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ ترجمان نے کہا کہ چونکہ یہ ہدف ابھی تک حاصل نہیں ہوا ہے ،اس لئے امریکی کانگریس کے لئے یوکرین کے لئے نئی مالی امداد کی منظوری اب بھی ضروری ہے اور یوکرین کو یورپ اوردیگر ممالک کی حمایت کی بھی ضرورت ہے۔
Trending
- چینی صدر کی برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کامیابی سے مکمل
- چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز ، کثیر القومی کمپنیوں کے لیے چین کے نئے مواقع کا مرکز بن گیا
- نئے عہد کی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے پیش رو قوت بنیں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھائیں، چینی صدر
- 18 ویں برکس سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- چین نے ہمیشہ چین-بھارت تعلقات کو تزویراتی اور طویل مدتی نقطہ نظر سے دیکھا ہے، چینی صدر
- اس وقت مختلف خطرات اور چیلنجز یکے بعد دیگرے سامنے آرہے ہیں، چینی صدر
- آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات، پاکستان کو نئے اہداف اور شرائط سے آگاہ کیے جانے کا امکان
- جی سی یو لاہور کے طالب علم کا سائیکل پر ایک ہزار کلومیٹر سے زائد سفر
- مسائل کے حل کیلئے قومی سطح پر ڈائیلاگ نا گزیر ہے ،پیشرفت ہونی چاہیے ‘ ہمایوں اختر خان
- 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے 11 سالہ پلان کی مشروط منظوری