بیجنگ :کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ اور لاؤس پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور لاؤس کے صدر تھونگلون سیسولیت کی موجودگی میں، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کےنائب سربراہ اور چائنا میڈیا گروپ کے سربراہ شن ہائی شیونگ نے بیجنگ میں لاؤس پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے وزیر برائے بیرونی تعلقات بونلیوا فاندا نوونگ کے ساتھ “چائنا میڈیا گروپ اور لاؤس پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے درمیان تعاون کی یادداشت” پر دستخط کیے۔ اس کے علاوہ،چائنا میڈیا گروپ نے لاؤس کی وزارت ثقافت و سیاحت، وزارت تعلیم و کھیل، نیشنل یونیورسٹی اور دیگر اداروں کے ساتھ بھی تعاون کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ دستخط شدہ دستاویزات کے مطابق،چائنا میڈیا گروپ مذکورہ لاؤ اداروں کے ساتھ پروگرام سازی، فلم و ٹیلی ویژن کے تبادلے، مشترکہ تقریبات اور عملے کے تبادلے کی صورت میں عملی تعاون کو فروغ دے گا تاکہ نئے دور میں چین-لاؤس کے درمیان ہمہ موسمی اور ہم نصیب معاشرے کی تعمیر میں مشترکہ طور پر کردار ادا کیا جا سکے۔
Trending
- ڈریسنگ رومز لیکس پررضوان اور امام کی این سی سی آئی اے میں پیشی، جواب کیلیے مہلت مانگ لی
- علی حیدرآبادی کیس میں بڑا موڑ: سابقہ اہلیہ کی ظاہر کردہ چوٹیں جعلی نکلیں، ٹک ٹاکر کی ضمانت کنفرم
- ملک میں رئیل اسٹیٹ مارکیٹ کا فروغ؛ طویل مدتی سرمایہ کاری بڑھانے کی تجویز
- راولپنڈی؛ ڈرائیور ٹریکٹر ٹرالی سمیت کنویں میں گر گیا
- برمنگھم ٹیسٹ، انگلینڈ کی 320 رنز کی برتری پر پاکستان کے 32 پر 2 آؤٹ، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا
- خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک
- نئی آٹو پالیسی کا حتمی مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کر دیا گیا
- خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
- سابق کرکٹ لیجنڈز سمیت بھارتی ناقدین بھی رضا اللہ کی بولنگ کے معترف
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی