خانیوال؛ جعلی سی سی ڈی اہلکار بن کر شہریوں کو… ضلع خانیوال کے علاقے پیرووال میں جعلی اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 3 نوسرباز سی سی ڈی ملتان نے گرفتار کر لیے۔…