دبئی ( نیوزڈیسک ) ایجبسٹن رواں سال کے موسم گرما میں لیجنڈز کی انتہائی متوقع عالمی چیمپیئن شپ(ڈبلیو سی ایل)کی میزبانی کرنے کو ۔ شاہد آفریدی، یوراج سنگھ اور کیون پیٹرسن جیسی عظیم شخصیات پر مشتمل اس ٹی 20 ٹورنامنٹ کی منظوری انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے دیدی ہے جس میں انگلینڈ، بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے ریٹائرڈ اور نان کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑی شرکت کریں گے۔ زاباوا انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹر ہرشیت تومر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پیشرفت ڈبلیو سی ایل کی حیثیت کو مضبوط کرتی ہے جس سے لیگ کی ترقی اور عالمی اہمیت میں اضافہ کیا ہے۔ڈبلیو سی ایل نے 1990 اور 2000 کی دہائی کی نامور کرکٹ ستاروں نے معاہدوں کی بات چیت ہے جن میں نمایاں نام شاہد آفریدی ،یوراج سنگھ اورکیون پیٹرسن کا ہے جنہوں نے اس میں شرکت پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز 3 جولائی سے ہوگا ۔
Trending
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ