“مالیاتی امور پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں کے اقتباسات ” کی اشاعت
بیجنگ (نیوز ڈیسک)
“مالیاتی امور پر شی جن پھنگ کے بیانات و تبصروں کے اقتباسات” کے عنوان سے کتاب حال ہی میں چین کے سنٹرل لٹریچر پبلشنگ ہاؤس کی جانب سے شائع کی گئی۔ اس کتاب میں نومبر 2012 سے فروری 2024 تک شی جن پھنگ کی تقاریر، وضاحتیں، اورتبصروں سمیت 120 سے زیادہ اہم دستاویزات شامل ہیں۔
مالیاتی ا مور قومی معیشت کا اہم حصہ ہیں ۔ سی پی سی کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے،مالیاتی شعبے میں اہم نظریاتی اور عملی امور پر شی جن پھنگ کے سلسلہ وار بیانات، ان کے معاشی افکار کے مالیاتی باب کی تشکیل کرتے ہیں،جو چینی خصوصیات پر مبنی مالیاتی ترقی کے راستے، اعلیٰ معیار کی مالیاتی ترقی کے فروغ اور مالیاتی لحاظ سے طاقتور ملک کی تعمیر کو تیز کرنے کے لیے بہت اہم ہیں۔
Trending
- مکران ڈویژن؛ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، فتنۃ الہندوستان کا بڑا حملہ ناکام
- ایشین گیمز کیلیے 165 ارکان کو این او سی جاری
- مشہور بھارتی پنجابی گلوکار پر فائرنگ کی خبریں، والد نے اہم وضاحت کردی
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا
- لاہور: بلیک کاربن آلودگی میں فوسل فیول کا کردار دوگنا سے بھی زائد
- بھارت اور جاپان کے تاریخی ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت
- فاطمہ ثناء شیخ نے صنفی تعصب پر آواز اٹھادی، خواتین کو خود جدوجہد کرنا ہوگی
- 7 ارب ڈالر توسیعی فنڈ فیسلٹی پروگرام؛ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات رواں ماہ ہونگے
- ڈنمارک کے ویزے کا جھانسہ؛ لاکھوں روپے لوٹنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
- امام الحق اور محمد رضوان ڈومیسٹک کرکٹ کیلیے نا اہل قرار