چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ داسو میں دہشت گرد حملے کے بعد چین کا انٹر ڈیپارٹمنٹل ورکنگ گروپ 28 مارچ کو پاکستان پہنچا اور فوری طور پر پاکستان میں چینی سفارت خانے اور متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر صورتحال سے نمٹنے کے کام کا آغاز کیا ۔
ورکنگ گروپ نے بالترتیب پاکستان کے سیکریٹری خارجہ، وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں اور مطالبہ کیا کہ پاکستان اس واقعے کی جلد از جلد مکمل تحقیقات کرے، سکیورٹی خطرات اور پوشیدہ خطرات کو مکمل طور پر ختم کرے اور پاکستان میں چینی اہلکاروں، اداروں اور منصوبوں کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے۔
ورکنگ گروپ پاکستان میں قیام کے دوران مزید امور بھی سر انجام دے گا ۔
Trending
- سعودی ماہرین نے 1300 سال سے زائد قدیم مسجد دریافت کر لی، دیوار پر تحریر بھی ملی ، کیا لکھا ہے ؟
- فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کا اظہارِ تشویش
- اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
- امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ