بیجنگ(نیوزڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے بتایا کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن، مرکزی کمیشن برائے امور خارجہ کے دفتر کے ڈائریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ ای 18 سے 23 اپریل تک دعوت پر انڈونیشیا، کمبوڈیا اور پاپوا نیو گنی کا دورہ کریں گے۔اس دوران وانگ ای چین۔انڈونیشیا اعلیٰ سطحی تبادلہ و تعاون میکانزم کے چوتھے اجلاس اور چین۔کمبوڈیا حکومتی مشاورتی کمیٹی کے ساتویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔
Trending
- گیرونگ بندرگاہ میں تباہی، نیپال سے آنے والا سیلاب چند منٹ میں چین پہنچ گیا
- آئی ایم ایف نے گیس کی قیمتوں میں کمی کی مخالفت کردی
- اقوام متحدہ کے کنونشن برائے صحرا زدگی کی روک تھام کے COP17 کا اختتام
- چین،لاؤس،میانمار اورتھائی لینڈ کا دریائے میکانگ میں قانون کے نفاذ کے لیے مشترکہ گشت اور کارروائیاں مکمل
- مصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- شنگھائی تعاون تنظیم نے کامیابی سے باہمی اعتماد کا ایک ماحول تشکیل دیا ہے، سیکرٹری جنرل ایس سی او
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعے سے نیپال میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 626 تک پہنچ گئی
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال “شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہوگی
- ماں بننے کے بعد جسمانی صحت کیسے بحال کریں؟ بھارتی اداکارہ نے اپنا معمول بتا دیا
- پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے: بلال بن ثاقب