اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ اسلام آباد کے صدر رضوان صادق خان پانچویں بار کیبنٹ سوسائٹی کے بلامقابلہ نومنتخب ہوگئے ۔ اس حوالے سے نومنتخب صدر رضوان صادق خان نے مینجمنٹ کمیٹی کی پہلی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی لوگوں کی دل جمی سے خدمت کی ،مناسب ترقی دی، مسائل حل کئےاور آئندہ بھی محنت، لگن اور ممبران کی مشاورت سے مسائل کا حل دیں گے ۔انشاءاللہ اور سوسائٹی کو کامیابی دیں گے۔
Trending
- میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
- جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
- سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- مولانا فضل الرحمان نے ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس پر رائے کیلیے جے یو آئی کا اجلاس بلالیا
- گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
- چین برکس تعاون کو مستحکم مستقبل کی جانب لے جائے گا، بین الاقوامی شخصیات
- ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 400 روپے بڑھ گئی
- رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
- ’تمہیں سمجھنا مشکل ہے‘، سیف علی خان نے اہلیہ کرینہ کپور کو ایسا کیوں کہا؟
- صائم ایوب کو سی پی ایل سے بلا کر کھلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین ہے، ناصر حسین