چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں فلسطینی فتح اور حماس کے دو دھڑوں کے درمیان بیجنگ میں ہونے والی مشاورت سے متعلق سوال کا جواب دیا ۔ترجمان نے کہا کہ چین کی دعوت پر فلسطینی نیشنل لبریشن موومنٹ (فتح) اور اسلامی مزاحمتی تنظیم (حماس) کے نمائندے چند روز قبل مشاورت کے لیے بیجنگ آئے تھے اور انٹرا فلسطین مصالحت کو فروغ دینے کے لیے گہری اور واضح بات چیت کی گئی۔ فریقین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کے لیے چین کی جانب سے ان کے منصفانہ مقصد کی بھرپور حمایت کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے فلسطین کے اندرونی اتحاد کو مضبوط بنانے کی کوششوں پر چین کا شکریہ ادا کیا اور مذاکرات کے اگلے مرحلے کے خیال پر اتفاق کیا۔
Trending
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا