فلسطینی خبر رساں ایجنسی، القدس نیوز نیٹ ورک، الجزیرہ اور دیگر ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق، گزشتہ روز سے اب تک اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جبلیہ، رفح، خان یونس اور دیگر مقامات پر حملے جاری رکھے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے مسلح دھڑے “القاسم بریگیڈ” کے ترجمان نے کہا کہ وہ طویل مدتی لڑائی کے لیے تیار ہیں اور رفح اور دیگر مقامات پر اسرائیلی زمینی کارروائیوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھیں گے ۔
القاسم بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ جنگی رپورٹ کے مطابق، اس کے مسلح اہلکاروں اور الاقصیٰ شہداء بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں چلم کوریڈور میں واقع اسرائیلی فوجی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے کے لیے مشترکہ آپریشن کیا۔اطلاعات کے مطابق القاسم بریگیڈ کے جنگجوؤں نے جبلیہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر بھی حملہ کیا۔
Trending
- مائیکل جیکسن کا 2700 ایکڑ کا نَورلینڈ، ذاتی چڑیا گھر اور تھیم پارک
- عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
- بے نظیر کو چہرہ دکھانے کے دعویدار آج اپنے حلقے کے زندہ عوام کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، ایم کیو ایم
- پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے شکست دے دی
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا