فلپائن کی نیشنل ڈیزاسٹر ریڈکشن کمیٹی نے بتایا کہ 11 جولائی سے فلپائن ٹائیفون نمبر 3 “گیمی”، ٹائیفون نمبر 4 “پراپیرون” اور جنوب مغربی مون سون سے مسلسل متاثر ہو رہا ہے۔ 3 اگست کی صبح 8 بجے تک آفت سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6.17 ملین سے تجاوز کر گئی، ہلاک ہونے والوں کی تعداد 46 ہو گئی اور پانچ افراد لاپتہ ہیں۔
Trending
- چین کے تجارتی اعداد و شمار توقع سے بہتر رہے ہیں، چینی میڈیا
- امریکی فوجی کارروائی مشرق وسطیٰ کو غیر مستحکم کر دے گی، آن لائن پول
- اقوام متحدہ کے اہلکار کی جانب سے چین کی پائیدار ترقی کی پذیرائی
- چین میں ابھرتے ہوئے صنعتی شعبوں میں قائم ہونے والے نئے کاروباری اداروں کی تعداد 4 لاکھ تک پہنچ گئی
- پاکستانی ذائقوں اور یون نان کی کافی نے دیان چھی کافی میلے میں چین-پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنا دیا
- 14 اگست پاکستان کی آزادی، عزمِ نو اور کشمیریوں سے تجدیدِ وفا کا دن ہے: سید منظور احمد شاہ
- چین میں چپ مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
- پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی آج سے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع
- آج کے احتجاج ختم، حافظ نعیم کا 9 اگست کو وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان
- کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، 5335 پوائنٹس کا اضافہ