ہانگ کانگ ایس اے آر حکومت کے مطابق، غیر مجاز اسمبلیوں میں شرکت کے کیس میں ہانگ کانگ کی عدالت کے فیصلے کو کرسٹوفر فرانسس پیٹن نے بدنام کرنے کی کوشش کی اور ایک جج لیاو بائیجیا کے خلاف بھی ذاتی حملے کئے۔
اس حوالے سے ہانگ کانگ ایس اے آر حکومت نے سخت مذمت کی اور سخت مخالفت کا اظہار کیا۔
پیٹن کے تہمت آمیز ریمارکس نے عدالت کے 76 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کیس کے تفصیلی قانونی تجزیے اور حقائق پر مبنی پس منظر کو واضح طور پر نظر انداز کر دیا۔ اس کا مقصد ہانگ کانگ کےمنصفانہ عدالتی نظام کو متاثر کرنے کی کوشش کرنا اور کورٹ کے ان ججوں پر سیاسی دباؤ ڈالنا ہے جو قانون کے مطابق سختی سے آزادانہ ٹرائل کرتے ہیں۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر