بیجنگ:28 اگست کو 2024 چائنا سائبر سیولائزیشن کانفرنس چین کے شہر چھنگ دو میں منعقد ہوئی۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے شعبہ تشہیر کے سربراہ لی شو لے نے اس کانفرنس میں کلیدی تقریر کی۔شرکاء کانفرنس کا ماننا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کی نئی صورتحال سے مطابقت رکھنے کے عمل کو تیز تر کرنے کے لئے سائبر سیولائزیشن کی تعمیر کو مضبوط بنانا ایک فطری ضرورت ہے بلکہ یہ ثقافتی طاقت اور نیٹ ورک کی طاقت کی تعمیر کا تقاضا بھی ہے۔
ہمیں مثبت اور صحت مند سائبر کلچر کو مسلسل فروغ دیتے ہوئے سائبر اسپیس گورننس کی کارکردگی کو بڑھانے کی کوشش کرنی ہوگی اور سائبر سیولائزیشن کی تعمیر کے لئے ورکنگ میکانزم کو بہتر بنانا ہوگا تاکہ نئے دور میں سائبر سیولائزیشن کی تعمیر کے سلسلے میں نئی صورتحال مسلسل پیدا کی جا سکے۔
Trending
- سعودی ماہرین نے 1300 سال سے زائد قدیم مسجد دریافت کر لی، دیوار پر تحریر بھی ملی ، کیا لکھا ہے ؟
- فیول ریلیف اسکیم پر پیٹرولیم ڈیلرز کا اظہارِ تشویش
- اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
- امریکا میں ڈیزل کی فی گیلن قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
- ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
- اسٹیٹ بینک کا شرحِ سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
- جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” کی حوصلہ افزائی خطے کو خطرناک بھنور میں دھکیل دے گی، چینی وزارت دفاع
- تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چینی وزارت خارجہ
- چینی صدر اور بھارتی وزیر اعظم کی ملاقات میں اہم ترین اتفاق رائے چین اور بھارت کا شراکت دار بننا ہی ہے، چینی وزارت خارجہ