بیجنگ:یکم ستمبر کو شائع ہونے والے چیوشی میگزین کے ستر ہویں شمارے میں سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، جس کا عنوان “اخلاقیات، ذہانت، جسمانی فٹنس، جمالیات اور جسمانی مزدوری کی ہمہ جہت ترقی کے ساتھ سوشلسٹ بلڈرز اور جانشینوں کی پرورش” ہے ۔
مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ چین ،کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں ایک سوشلسٹ ملک ہے، جو اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہمارے تعلیمی نظام کو سوشلسٹ بلڈرز اور جانشینوں کی پرورش کو بنیادی کام سمجھنا چاہیے،جو زندگی بھر چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی جدو جہد میں پرعزم ر ہیں۔ یہ تعلیمی نظام کا بنیادی کام ہے اور تعلیمی جدت کی سمت اور ہدف بھی ۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر