اسلام آباد:پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، دونوں ممالک ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر متفق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق کر لیا۔
آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی، یہ ٹرین آزربائیجان اور ایران کے راستے چلائی جائے گی۔
پاک روس انٹر گورنمنٹ کمیشن میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہوا ہے تاہم وفاقی وزیر اویس لغاری نے روس کے دورے کے دوران اس کا اعلان کیا۔
Trending
- ایشیا کپ کی ٹرافیاں کب ملیں گی؟ بی سی سی آئی سیکریٹری کا انکشاف
- بھارت کا دوغلا چہرہ، پاکستان کے سیکیورٹی خدشات کے باوجود وینیو تبدیلی سے انکار
- انگلش فاسٹ بولر برائیڈن کارس کو پولیس تحقیقات میں بڑا ریلیف مل گیا
- کرسٹیانو رونالڈو کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
- چین، پہلی انٹیلیجنٹ روبوٹ ایپلیکیشن اسکلز ایگزیبیشن کا انعقاد
- ورلڈ کانفرنس آن سائنس لٹریسی 2026 کا بیجنگ میں آغاز
- رضوان صادق خان کو 25 سالہ سیاسی و سماجی خدمات پر گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا
- ایشین گیمز میں سیاست سے گریز کریں، او سی اے صدر کا شریک ممالک سے مطالبہ
- ماسکو میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
- چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل