بیجنگ:چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے سدرن تھیٹر ایئر فورس نے ہوانگ یان جزیرے کے فضائی علاقے میں معمول کا گشت کیا۔ اس دوران، فلپائن نے بیرونی ممالک کو اکٹھا کر کے ایک نام نہاد “مشترکہ گشت” کا اہتمام کیا، جس کا مقصد جنوبی بحریہ چین میں امن اور استحکام کو جان بوجھ کر خراب کرنا تھا۔ سدرن تھیٹر ایئر فورس مسلسل اعلیٰ سطحی الرٹ برقرار رکھے ہوئے ہے ملک کی علاقائی خودمختاری اور سمندری حقوق کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور جنوبی بحرہ چین میں کسی بھی قسم کی فوجی سرگرمیوں پر مکمل کنٹرول رکھے ہوئے ہے ۔
Trending
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر