ٹرمپ انتظامیہ کے عہدے سنبھالنے کے بعد محصولات پالیسیوں کے ایک سلسلے کے نتیجے میں کاروبار اور صارفین کے اعتماد میں کمی واقع ہوئی ہے اور “ٹرمپ کساد” کے خدشات نے امریکی سٹاک مارکیٹوں کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے ۔
14 مارچ کو یو ایس کنزیومر نیوز اینڈ بزنس چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ تین ہفتوں میں ، یو ایس اسٹاک کے میگ سیون کی مارکیٹ ویلیو میں 2.7 ٹریلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔ امریکی ماہرین اقتصادیات اور مارکیٹ کے شرکا کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی بڑھتی ہوئی “ٹیرف افراتفری” کے تحت امریکی معیشت کو “کساد” یا یہاں تک کہ “سٹیگ فلیشن” کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Trending
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا
- تیسرا ٹیسٹ، پہلا روز؛ انگلینڈ نے 4 وکٹوں پر 156 رنز بنا لیے، 23 رنز کی برتری
- رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
- اگست میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر 3.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
- جسمانی معذوری کو شکست دے کر پاکستانی نوجوان نے لاکھوں کا کاروبار کھڑا کر دیا