امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ روس اور یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں مزید پیش رفت ہوئی ۔ ٹرمپ کے مطابق روس اور یوکرین ایک معاہدے کے “بہت قریب” ہیں اور اب دونوں فریقوں کو “جنگ کے خاتمے” کے لئے اعلی سطح پر ملاقات کرنی چاہئے۔ اسی روز یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ٹرمپ کے اس بیان کہ ‘کریمیا روس کا ہونا چاہیے’ کے جواب میں اس بات پر زور دیا کہ یوکرین کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے اور صرف یوکرین کے عوام یہ فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کون سے علاقے یوکرین کے ہیں۔ یوکرین قانونی طور پر کسی بھی عارضی طور پر مقبوضہ علاقے کو روس کا حصہ کبھی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔
Trending
- جولائی کے مقابلے میں اگست میں ایل این جی قیمت میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری
- شینزو-23 کے خلابازوں نے کامیابی سے خلائی کیبن سے باہر سرگرمیاں مکمل کرلیں
- اپیک 2026 کے سینئر عہدیداروں کا تیسرا اجلاس اختتام پذیر
- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو 2026کا افتتاح
- کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 373 پوائنٹس کا اضافہ
- نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ، چین کے گیرونگ علاقے میں 5 افراد ہلاک، 558 لاپتہ
- چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کا 24واں اجلاس بیجنگ میں اختتام پذیر
- غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ
- کامریڈ چھن وؤ کی آخری رسومات بیجنگ کے باباؤشان انقلابی قبرستان میں ادا،چینی صدر سمیت رہنماؤں کی جانب سے تعزیت
- چین اور کرغزستان کے تعلقات نے مختلف چیلنجز کا کامیابی سے سامنا کیا ہے، چینی صدر