بیجنگ:چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن نے 28 اپریل کو پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال ” لیبر ڈے” کی تعطیلات کے دوران ملک بھر کی پورٹس پر یومیہ اوسطاً 2.15 ملین افراد کی آمد و رفت متوقع ہے جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے۔
بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے سفر کرنے والے مسافروں کی تعداد میں بھی مستحکم اضافہ متوقع ہے ۔ شنگھائی پوڈونگ، گوانگ چو بائی یون، بیجنگ کیپیٹل، ہانگ چو شیاؤ شان اور چھینگ دو تھیئن فو سمیت بڑے بین الاقوامی ہوائی اڈوں سے یومیہ گزرنے والے مسافروں کی تعداد بالترتیب 1 لاکھ 1 ہزار ، 50 ہزار ، 45 ہزار ،19 ہزار اور 18 ہزار ہوگی۔ اس کے علاوہ ہانگ کانگ، مکاؤ اور مین لینڈ کے درمیان تعطیلات میں نقل و حرکت کے معمول بننے کے ساتھ ساتھ لیبر ڈے کے دوران گوانگ ڈونگ، ہانگ کانگ اور مکاؤ میں متعدد بڑی تقریبات کے انعقاد سے ہانگ کانگ اور مکاؤ سے ملحقہ لینڈ پورٹس پر بھی مسافروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔
Trending
- ڈی پی ورلڈ ویمنز ایشیا کپ کی آفیشل براڈکاسٹ پروڈکشن TPT 360 کے سپرد
- گیرونگ میں مڈسلائیڈ کے بعد ریسکیو آپریشن اتنا مشکل کیوں ہے؟
- کرغزستان اورمصر میں چائنا میڈیا گروپ کی منتخب فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں کی نمائش کا آغاز
- چین کی جانب سے نیپال کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ کٹھمنڈو پہنچ گئی
- نیپال کے لیے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کے ایک پیکج پر عمل درآمد جاری ہے، چینی وزیر خارجہ
- چین اور کرغزستان کی روایتی دوستی کا رشتہ بہت پرانا ہے،چینی صدر
- ڈاکیومینٹری سیریز “شی جن پھنگ کے پسندیدہ اقوال ” کے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے مرکزی ذرائع ابلاغ پر نشر ہونے کا آغاز
- صدر شی جن پھنگ کا مضمون چین۔کرغزستان تعلقات کی اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے نئی سمت متعین کرتا ہے، کرغزستان کے سماجی حلقوں کی رائے
- سلام! کرغزستان
- بشکیک کا سفر: چین اور کرغزستان کو کیا چیز جوڑتی ہے؟ مصروف اوش بازار سے لے کر ڈینگ شیاؤ پھنگ ایونیو اور نیشنل ہسٹری میوزیم تک، بشکیک کی گلیاں چین اور کرغزستان کے درمیان دوستی کی کئی کہانیاں سناتی ہیں۔
Next Post