بیجنگ:ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے کو بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے ویزا انٹرویوز کو معطل کرنے کا حکم دیا۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ معمول کے تعلیمی تعاون اور علمی تبادلوں میں خلل نہیں آنا چاہیے۔ ہم امریکہ پر زور دیتے ہیں کہ وہ چینی طلباء سمیت بین الاقوامی طلباء کے جائز حقوق اور مفادات کا مؤثر طریقے سے تحفظ کرے۔
Trending
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار
- بابر اعظم کا دلچسپ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
- وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آٹو پالیسی 2026ء کی منظوری دیدی
- میڈیکل کالجز میں داخلوں کا امتحان (ایم ڈی کیٹ) 20 ستمبر کو ہوگا