بیجنگ:تیسری چائنا انٹرنیشنل سپلائی چین ایکسپو بیس جولائی کو اختتام پذیر ہو گئی۔ ایکسپو کے دوران متعدد غیرملکی کاروباری اداروں نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے چین کی طاقتور سپلائی چین کو بھرپور سراہا۔انہوں نے چین میں اپنے کاروبار کو مزید وسعت دینے کا عزم ظاہر کیا اور کہا کہ چینی نیز عالمی سپلائرز کے ساتھ مل کر صنعتی چین کو نئے انداز میں ڈھالا جائے گا۔
Trending
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
- چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
- اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن منفی، آج 698 پوائنٹس کی کمی