چینی ڈش نوڈلز جسے بچوں سمیت بڑے بھی کھانا پسند کرتے ہیں، ان سے متعلق گیلپ پاکستان نے دلچسپ سروے کیا ہے۔
گھر میں کچھ مرضی کا نہ پکا ہو، یا آدھی رات کو بھوک لگے تو نوجوان نوڈلز کھانا پسند کرتے ہیں، کیونکہ ناصرف اس ڈش میں ذائقہ ہوتا ہے بلکہ یہ 7 سے 10 منٹ میں بن جاتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق حیران کن طور پر 59 فیصد پاکستانی نوڈلز کے ذائقے سے محروم ہیں۔
ان پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی نوڈلز نہیں کھائے، نہ انہیں معلوم ہے کہ اس کا ذائقہ کس طرح کا ہوتا ہے۔
البتہ 39فیصد پاکستانیوں نے نوڈلزکو پسندیدہ ڈش قرار دیا اورکہا کہ وہ خوب شوق سے کھاتے ہیں۔
Trending
- خام تیل کی قیمت 107 ڈالرز سے تجاوز کر گئی
- وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، حوثی باغیوں کے حملوں پر اظہار مذمت
- پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید گر گئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
- کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
- وزیراعظم کی پیٹرول اسکیم سے ہماری جدوجہد پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، حافظ نعیم
- پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ شہزادہ اسد نے کھیل کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام بلند کر دیا
- رواں مالی سال کا دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس آج ہوگا
- ایم کیو ایم کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے سڑکوں پر آنے کا اعلان
- جیولین تھرو: پاکستان کے ارشد ندیم میڈل جیتنے میں ناکام، سری لنکا کے رمیش پاتھیرنگا کی پہلی پوزیشن
- ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے چینی کمپنی کے دیرینہ معاملے کا کامیاب حل