بیجنگ:”یہ صرف زبانی حمایت نہیں ہے، یہ عملی حمایت ہے،” سری لنکا کی وزیر اعظم اماراسوریا نے عالمی خواتین کی ترقی کو فروغ دینے کیلئے ایک بڑے اور ذمہ دار ملک کی حیثیت سے چین کو سراہا ہے۔ عالمی خواتین سربراہی کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چین نے خواتین کی ترقی کے حوالے سے تعاون وسیع کرے گا اور اسے “بیلٹ اینڈ روڈ” اور “ساؤتھ ساؤتھ کوآپریشن” کے فریم ورک میں ضم کرے گا تاکہ خواتین کی پائیدار ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دیا جا سکے۔ صدر شی جن پھنگ نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے اہم خطاب کیا، جس میں خواتین کی جامع ترقی کو تیز کرنے کے بارے میں چار تجاویز پیش کی گئیں۔صدر شی جن پھنگ کا کلیدی خطاب سننے کے بعد اماراسوریا نے سراہتے ہوئے کہا، ” چین نے فعال طور پر قیادت کی ذمہ داری سنبھالی ہے اور صنفی مساوات کو فروغ دینے اور آگے بڑھانے کا وعدہ کیا۔ یہ بہت اہم ہے۔”
Trending
- پاکستان کے معدنی شعبہ کی ترقی میں اہم پیش رفت
- برطانیہ میں فضائی ٹریفک سسٹم کی خرابی،2 روز میں 8 ہزار سے زائد پروازیں متاثر
- سینیٹ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر سے گزشتہ 10 سال کے ریفنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں
- 23ویں ہیلتھ ایشیا 2026:صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری و ترقی کا نیا باب
- وسیم اکرم نے بھی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کر دیا
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے: علی پرویز ملک
- آیت نور کے والدین کو اللہ نے پھر بیٹی سے نواز دیا، نام بھی ’آیت نور‘ رکھ دیا
- انگلش کپتان جو روٹ نے کیون پیٹرسن کی واپسی اہم قرار دے دی
- بحری اصلاحات کے مثبت ثمرات، کراچی اور پورٹ قاسم کی عالمی رینکنگ میں بڑی بہتری
- 26 نومبر احتجاج کیس: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ گرفتاری برقرار