بیجنگ : جشن بہار کی آمد کے موقع پر چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے تمام مسلح افواج کی جنگی تیاریوں اور جاری مشنز کا معائنہ کیا۔بدھ کے روز انہوں نے متعلقہ یونٹس کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی اور سنٹرل ملٹری کمیشن کی جانب سے پیپلز لبریشن آرمی، پیپلز آرمڈ پولیس فورس، سویلین اہلکاروں، ریزرو اہلکاروں اور ملیشیا کے تمام افسران اور جوانوں کو پر نئے قمری سال کی پر خلوص مبارکباد دی۔
Trending
- عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
- سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- پولیس کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو کی مظلوم بننے کی کوشش ناکام
- پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود انتقال کرگئے
- شاہ رخ خان اسکول کے دنوں میں کس چیز میں کمزور تھے؟ قریبی دوست نے دلچسپ راز بتادیا
- برطانوی ادارے کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
- حکومت کا نئے صوبوں کے معاملے پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان
- انٹرنیشنل ٹی 20 ورلڈ لیگ کے پانچویں سیزن کا افتتاح، تقریب میں شعیب اختر اور بریٹ لی کی شرکت
- سلیم خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ہیلن نے مداحوں کے ساتھ بڑی خبر شیئر کردی
- حکومت کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم