بیجنگ :”جدوجہد جوانی کا سب سے نمایاں رنگ ہے، اور عمل نوجوانوں کے لیے سب سے مؤثر امتحان ہے۔ نوجوانوں کے لیے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے جنرل سیکٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے امیدوں سے بھرپور پیغام میں نصیحت کی کہ “دل میں یقین ہو تو ہی انسان دور تک جا سکتا ہے ” اور “زندگی کے لباس میں بٹن ابتدا ہی میں درست لگانے چاہئیں”۔ انہوں نے نوجوانوں کو یہ پیغام بھی دیا کہ “جوانی محنت و مشقت سے نکھرتی ہے اور زندگی جدوجہد سے بلند ہوتی ہے ” اور “جدوجہد ہی جوانی کا سب سے نمایاں رنگ ہے”۔وہ نو جوانوں کو تلقین کرتے ہیں کہ ان میں ” مشکلات کا مقابلہ کرنے کا جذبہ ” ہونا چاہئیے اور انہیں “اپنے خوابوں اور مقاصد کو پارٹی اور ریاست کے وسیع تر مشن کے ساتھ جوڑنا چاہئیے۔
Trending
- فلپائن فوری طور پر چین کے قانونی حقوق کی خلاف ورزیوں اور اشتعال انگیز اقدامات بند کرے، چائنا کوسٹ گارڈ
- یورپ میں چینی کمپنیوں کے جائز حقوق و مفادات کے تحفظ کے لیے چین ضروری اقدامات کرےگا، چینی وزارت خارجہ
- جاپانی عسکریت پسندی کو دوبارہ ابھرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،چینی وزارت خارجہ
- چین کی جانب سے سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوشش کی مخالفت
- چین اور امریکہ کے مابین مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
- چین۔آسیان فری ٹریڈ زون دونوں فریقوں کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کا اہم ذریعہ ہے، چینی نائب وزیراعظم
- چین بھر میں “18 ستمبر واقعہ” کی مناسبت سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد، تاریخ کو یاد رکھنے اور امن کے تحفظ کا عزم
- بینک آف جاپان کا شرح سود میں اضافے کا اعلان
- چینی وزیر خارجہ کی انڈونیشیا کی قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین سے بیجنگ میں ملاقات
- کمپنیوں کا پیٹرول و ڈیزل پر فی لیٹر 1 روپے 22 پیسے منافع کا مطالبہ