بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں روسی صدر پیوٹن کے دورہ چین کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ صدر پیوٹن کا 25واں دورہ چین ہوگا۔دورے کے دوران دونوں صدور دوطرفہ تعلقات،مختلف شعبوں میں تعاون اور مشترکہ دلچسپی کے عالمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Trending
- رواں سال چین میں صنعتی روبوٹس کی پیداوار میں 28.5 فیصد اضافہ
- ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
- چینی صدر کا انڈونیشیا میں زلزلے پر انڈو نیشین ہم منصب سے اظہارِ تعزیت
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، سپر ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ قانونی قرار
- ہاکی ورلڈ کپ، 8 سال بعد ایونٹ میں واپسی کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 4-1 سے شکست
- جاپان تاریخ پر گہرا غور اور تاریخ سے سبق سیکھے ، چینی وزارت خارجہ
- جزیرہ نما کوریا میں امن و استحکام برقرار رکھنا تمام فریقوں کے مشترکہ مفاد میں ہے،چینی وزارتِ خارجہ
- ملک میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی
- P(doom) کی بحث: چین اور امریکہ کے درمیان مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ادراکی فرق، مشترکہ اتفاقِ رائے، اور عالمی حکمرانی کا راستہ
- دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ گیمز 22 اگست سے بیجنگ میں شروع ہوں گے