News Views Events
Apna Watan

آزاد کشمیر عام انتخابات؛ حلقہ ایل اے 24 سدھنوتی 2 بلوچ کا الیکشن ملتوی

0

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات حلقہ ایل اے 24 سدھنوتی 2 بلوچ کے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

انتخابات امیدوار اسمبلی زاہد یاسین کی وفات کی وجہ سے ملتوی کئے گئے ہیں، اس حلقے کے لیے نیا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

شمشاد علی نظامی کے مطابق آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے آئین کے مطابق کسی بھی امیدوار کی وفات کی صورت میں حلقہ انتخاب سے الیکشن ملتوی کرنے ضروری ہیں۔ اس حلقہ کے لیے جنرل الیکشن کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا۔

پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.