بیجنگ:بین الاقوامی الیکٹروٹیکنیکل کمیشن کی ذہین مینوفیکچرنگ سسٹم کمیٹی نے حال ہی میں “اسمارٹ مینوفیکچرنگ کے استعمال کے نمونوں کا خاکہ” کے عنوان سے بین الاقوامی معیار جاری کیا۔
یہ بین الاقوامی معیار چینی ماہرین کی قیادت میں، امریکہ، برطانیہ اور جاپان سمیت 11 ممالک کے ماہرین کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ اسمارٹ مینوفیکچرنگ کے بین الاقوامی معیار کے نفاذ کے شعبے میں چین کی ایک اور نمایاں کامیابی ہے، جس سے عالمی سطح پر ذہین مینوفیکچرنگ کے استعمال کے نمونوں کی یکساں وضاحت اور مشترکہ استعمال کے لیے ایک عمومی معیار فراہم ہوتا ہے۔
Trending
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔