بیجنگ:(چائنا ڈیسک ) رواں سال کے دوران چین اور امریکہ کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دونوں ممالک کے سربراہانِ مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاقِ رائے پر عمل درآمد کرتے ہوئے منشیات کی روک تھام، مفرور ملزمان کی حوالگی اور گرفتاری، ٹیلی کام و آن لائن فراڈ کے خلاف کارروائی سمیت مختلف شعبوں میں عملی تعاون کو فروغ دیا، جس کے نتیجے میں متعدد اہم نتائج حاصل ہوئے ہیں۔
آئندہ مرحلے میں چین کی عوامی سلامتی کے حکام امریکہ سمیت دیگر ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ عملی تعاون کو مزید وسعت دیں گے۔ اس مقصد کے لیے اطلاعات کے تبادلے، مشترکہ تحقیقات اور مقدمات کی مشترکہ تفتیش جیسے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے گا۔مختلف اقسام کے سرحد پار جرائم کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی تاکہ تمام متعلقہ ممالک کے عوام کے جائز حقوق و مفادات کا مؤثر تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
Trending
- نیہا ککڑ کا سنیدھی چوہان کو جواب، ریئلٹی شوز فیک کہنے پر کیا کہا؟
- آٹو پالیسی، نئی انرجی گاڑیوں پر بڑے ٹیکس ریلیف کی منظوری
- کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بہیوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
- 11ویں بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ میں پاکستان کا خصوصی اسٹال، تجارتی، سرمایہ کاری مواقع کی نمائش
- پیٹرول اور ڈیزل آج پھر مہنگا کردیا گیا
- 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
- بنگلادیش میں خسرے کی بدترین وبا، اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی
- گڈز فاروڈنگ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا
- پیاز کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سامنے آ گئی
- ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی، صارفین پر 12 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔