مصر، قطر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی مسلسل خلاف ورزیوں کی سخت مذمت کی۔
تینوں ممالک نے زور دیا کہ اسرائیل بین الاقوامی قانون کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں پر عمل کرے اور جنگ بندی معاہدے کے تحت کیے گئے اپنے تمام وعدوں کو مکمل طور پر پورا کرے۔
مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں اسرائیل کی مسلسل کارروائیاں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہیں، جن سے جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد متاثر ہو رہا ہے اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو بھی خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔بیان میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ شہریوں، طبی مراکز اور انسانی امداد سے وابستہ کارکنوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد اور طبی سامان کی بلا رکاوٹ فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے۔
Trending
- سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کا اضافہ ہوگیا
- محمد رضوان کی این سی سی آئی اے کیخلاف درخواست مسترد
- ملک میں کونسا پلانٹ کتنے روپے فی یونٹ بجلی پیدا کر رہا ہے؟ سینیٹ میں جمع تفصیلات سامنے آ گئیں
- آوارہ کتوں کیخلاف ایکشن نہ لینےپر مظاہرین نے انتظامیہ کے دفتر میں کتے چھوڑ دیے
- ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: میزبان بھارت نے نیوٹرل وینیو کی پاکستان کی درخواست مسترد کردی
- مہنگائی پر ہفتہ وار رپورٹ جاری، کونسی چیز سب سے زیادہ مہنگی ہوئی؟
- ایشین گیمز: پاکستان ویمنز ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تھائی لینڈ کو شکست دے دی
- اب ہمارا فوکس ایڈ نہیں، ٹریڈ ہے: محمد اورنگزیب
- سعودعی عرب کو جدید ایف 35 جنگی طیارے دینے کی راہ ہموار، امریکا نے منظوری دے دی
- ایشین گیمز میں ایتھلیٹس کی رہائش پر شدید تنقید
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔