News Views Events
Apna Watan

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ

0

ملک میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، مسلسل چوتھے روز مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار 536  روپےہوگئی ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 887 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 91 ہزار 406 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 341 ڈالر فی اونس ہے۔ 



پی این پی

Leave A Reply

Your email address will not be published.