فرانس، جرمنی، اٹلی، ناروے، نیدرلینڈز اور برطانیہ کے رہنماؤں نے مشترکہ بیان جاری کیا جس میں اسرائیلی حکومت کے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر “ای ون” آبادکاری منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کے فیصلے کو “نا قابل قبول” قرار دیا گیا ہے۔ ان چھ ممالک نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ متعلقہ منصوبہ فوری طور پر واپس لے اور مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی توسیع روکے ۔مذکورہ چھ ممالک کے رہنماؤں نے کمپنیوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ اس منصوبے کے تعمیراتی ٹینڈر میں حصہ نہ لیں۔
اسی روز مصر کی وزارت خارجہ اور بیلجیم کے وزیر خارجہ نے بھی بیانات جاری کیے جن میں اسرائیل کی جانب سے “ای ون” آبادکاری منصوبے کی مذمت کی گئی۔
ایک اور اطلاع کے مطابق ،مقامی وقت کے مطابق 20 اگست کو مصر، قطر اور ترکیہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا،جس میں اسرائیل کی غزہ پٹی میں کارروائیوں کی شدید مذمت کی گئی جن میں فلسطینی خواتین اور بچوں سمیت عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
Trending
- برصغیر کے صدیوں پرانے کھیل جو قصہ پارینہ بن گئے
- وزارت داخلہ کا ویزوں سے متعلق اہم اعلان
- والد کی وفات کے بعد میسی کا پہلا گول، انٹر میامی کی مسلسل شکستوں کا سلسلہ رک گیا
- جاپان عملی اقدامات کے ذریعے چین۔جاپان معمول کے تبادلوں کے لیے ضروری حالات پیدا کرے ، چینی وزارت خارجہ
- چین کا آئندہ پانچ برسوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا اعلان
- چین۔اردن تعلقات مسلسل گہرے اور مستحکم ہوئے ہیں، چینی عہدیدار
- چین، شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز
- چین-سوئٹزرلینڈ آزاد تجارتی معاہدے کی اپ گریڈیشن کے مذاکرات مکمل
- چین، اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد
- چائنا میڈیا گروپ کی دوسرے ورلڈ ہیومنائڈ روبوٹ اسپورٹس گیمز کی خصوصی کوریج
اپناوطن ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے پاکستان بھر میں اور اوورسیز پاکستانیوں کے نیوزپلیٹ فارم کے بانی مدیر اعلیٰ نعیم کا شمار کہنہ مشق اور منجھے ہوئے مایہ ناز صحافیوں میں ہوتا ہے۔