بیجنگ :چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں برآمدات کی کل مالیت 14.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 20.17 ٹریلین یوآن رہی، جب کہ درآمدات کی کل مالیت 22 فیصد اضافہ کے ساتھ 14.61 ٹریلین یوآن رہی۔
Trending
- امریکا چین پر بے بنیاد الزام تراشی سے گریز کرے، چینی وزارتِ خارجہ
- مصنوعی ذہانت کو انسانیت کی بھلائی کی راہ پر برقراررکھیں، چینی میڈیا
- ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
- چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
- چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
- اسٹاک مارکیٹ مسلسل تیسرے دن منفی، آج 698 پوائنٹس کی کمی
- سعودیہ، امارات، امریکا سے پاکستانیوں نے کتنی رقم بھیجی؟
- چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر
- چین اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مستقل طور پر آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، چینی نائب صدر
- نصابی کتب علم کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہیں،چینی نائب وزیراعظم